خان
صاحب نے فرمایا تھا "وہ نیا پاکستان اس لئے بنانا چاہتے ہیں کہ تاکہ وہ
جلدی سے شادی کر لیں" لو جی نیا پاکستان بنے نہ بنے شادی کی درخواستیں آنا
شروع ہوگئی ہیں۔ اس میں تازہ ترین اضافہ ملکہ تنازعات " مس میرا جی"
off-course میرا جی نے نئے پا کستان میں کپتان سے شادی کی خواہش کا اظہار
کردیا"نئے پاکستان میں کپتان خان کو ملک کا وزیراعظم دیکھنے کی خواہش ہے،
اگر عمران خان نے مجھے شادی کی پیش کش کی
ضرور قبول کروں گی۔ اداکارہ نے نہ صرف عمران خان سے شادی کی خواہش کا اظہار
کیا بلکہ انھیں شادی کی شیروانی کے لئے ڈیزائنر کا نام بھی تجویز کر
ڈالا۔" واہ جی اتنی پھرتی شیروانی کے لئے ڈیزائنر بھی ڈھونڈ لیا۔۔۔ خان
صاحب بچ کے رہنا ۔ ایسا نہ ہو۔ کہ دنیا ایک نئی ویڈیو سے لطف اندوذ ہونا
شروع ہوجائیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔
Comments
Post a Comment